D U A
السلام علیکم !
میرا عظیم رب ہمیشہ
آپ کا حامی و ناصر رهے-
ایسے معاملات جن پہ آپکا اختیار نہیں اورجہاں آپ بے بس ھیں
ان میں پروردگار سدا آپکی مدد فرماۓ,
کبھی تنہا مت چھوڑے اور
الله پاک آپکے حق میں مانگی میری یہ دعا قبول فرمائے-
🌷اللہ پاک🌷
🌻آپکو صحت و تندرستی کے ساتھ ھمیشہ شاد و آباد رکھ
🌻آمین🌻
No comments:
Post a Comment